مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 فروری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین نے میونسپل کارپوریشن مظفرگڑھ کے حکام کے ہمراہ بستی ٹبی چوک موہانہ، سبز منڈی، تلیری، بستی کچی، شادمان کالونی، مراثی والہ، بستی شور کوٹ، بستی کھوئی موہانہ علی پور بائی کا دورہ کیا اور علاقہ میں نکاسی آب اور صحت و صفائی کی ناقص ترین صورت حال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے موقع پر فوری کام شروع کروا دیا جس پر عملہ نے بند نالہ کھول کر نکاسی آب کا مسئلہ حل کر دیا اور روڈ پر پڑے ہوئے گڑھوں کو پر کر دیا۔مسئلہ حل ہونے سے بائی پاس پر بند ٹریفک کا عمل رواں کر دیا گیا جس پر سابق میونسپل کونسلر ملک ریاض حسین موہانہ، ملک فیاض موہانہ ایڈووکیٹ اور مزدور اتحاد ویلفئیر تنظیم کے صدر ملک وزیر احمد موہانہ،ملک عارف، ملک غلام شبیر، محمد نذیر و دیگران نے ڈی سی کا شکریہ ادا کیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…