مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنر نے شہر کے مختلف علاقوں میں دورہ کر کے خانہ و مردم شماری کے عمل کا جائزہ لیا۔
انہوں نے خانہ و مردم شماری ٹیموں سے ملاقات کر کے ان سے تفصیلی معلومات لیں، اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تمام متعلقہ ادارے مردم شماری و خانہ شماری کی اہمیت کے پیش نظر پوری ایمانداری سے اپنے فرائض سر انجام دیں اور شمار کنندگان گھر گھر پہنچنے کی کوشش کریں،انہوں نے کہا کہ خانہ و مردم شماری یکم اپریل تک جاری رہے گی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…