News

ڈپٹی کمشنر کا اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ ریڑھی بازار اور ڈی جی خان روڈ کا دورہ ، سیوریج اور صفائی کے نظام کا جائزہ لیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 جون2022ء) ڈپٹی کمشنر علی عنان قمر نے اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ جمیل حیدر شاہ کے ہمراہ ریڑھی بازار اور ڈی جی خان روڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے لوکل گورنمنٹ کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ شہر میں سیوریج کے نظام کو بہتر کیا جائے اور بازاروں سمیت گلی محلوں اور شاہرات پر روزانہ صفائی کو یقینی بنایا جائے۔

انہوں نے کہا کہ انجمن تاجران کی مشاورت و تعاون سے بازاروں سے تجاوزات کو فوری طور پر ختم کیا جائے، بازاروں بالخصوص ریڑھی بازاروں کو کشادہ اور صاف ستھرا بنایا جائے اور ان میں ترتیب و نظم و ضبط رکھا جائے تاکہ صارفین کو خریدارمیں آسانی ہو۔ ڈپٹی کمشنر نے لوکل گورنمنٹ کے افسران کے ہمراہ میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ یونٹ کا بھی دورہ کیا اور یہاں پر پڑی خراب اور پرانی مشینری کا جائزہ لیا۔اس موقع پر متعلقہ عملے کی طرف سے ر آفس ریکارڈ مرتب نہ کرنے پر متعلقہ سٹاف کو سرنڈر کرنے کے احکامات جاری کئے۔ \378
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago