Categories: NewsUrdu News

ڈپٹی کمشنر کارورل ہیلتھ سنٹرخانگڑھ کا دورہ،سہولیات کا جائزہ لیا

مظفر گڑھ۔2 مئی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 مئی2018ء) ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ سیف انور جپہ نے رورل ہیلتھ سنٹر خان گڑھ کا اچانک دورہ کیا جہاں پر انہوں نے ایمرجنسی میں موجود مریضوں کے لئے ای سی جی مشین کی سہولت کو دیکھا یہ مشین نو سال سے بند پڑی تھی میڈیا کی نشاندہی پر ڈپٹی کمشنر کے حکم پر ای سی جی مشین کی سہو لت ایمرجنسی میں دے دی گئی ۔ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ سیف انور جپہ نے رورل ہیلتھ سنٹر خان گڑھ میں زیر تعمیرعمارت کا معائنہ کیا اور اس میں استعمال کئے گئے تعمیراتی میٹریل کو دیکھا۔ اس کے بعد انہوں نے وارڈز کا معائنہ کیا جہاں پر مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کی اور حکومت کی جانب سے دی جانے والی مفت ادویات اور دیگر سہو لیات کے بارے دریافت کیا جس پر مریضوں کے لواحقین نے رورل ہیلتھ سنٹر خان گڑھ میں موجود سہولیات اور ڈاکٹر ز کے رویہ پر اطمنان کا اظہار ۔ ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ نے ڈیوٹی پر موجود داکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری کو چیک کیا اور وارڈز میں صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ہدائت کی اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈاکٹر شفیق احمد چوہدری بھی تھے ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago