News

ڈپٹی کمشنر نے آٹا پوائنٹ پر خاتون کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مارچ2023ء) مظفرگڑھ میں ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے چوک سرور شہید میں مفت آٹا پوائنٹ پر خاتون کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمران شمس کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی بنا دی ہے، کمیٹی میں ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 اور سی ای او ہیلتھ بھی شامل ہیں، کمیٹی خاتون کے جان بحق ہونے کی حالات و واقعات کا جائزہ لے گی، کمیٹی اداروں کی غفلت کابھی جائزہ لے گی، کمیٹی حادثے میں کسی سرکاری اہلکار کے ملوث ہونے یا نہ ہونے کا بھی تعین کرئے گی، کمیٹی مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے تجاویز بھی دے گی اور کمیٹی 24 گھنٹوں میں اپنی رپورٹ ڈپٹی کمشنر کو پیش کرے گی۔

یاد رہے کہ آج کوٹ ادو کی تحصیل چوک سرور شہید میں مفت آٹا تقسیم پوائنٹ پر بھگدڑ مچ جانے سے ایک 50 سالہ خاتون تاج بی بی زوجہ غوث بخش جاں بحق ہو گئی ہے۔
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago