Categories: NewsUrdu News

ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ سے ٹبہ کریم آباد کے شہریوں کاسیوریج سسٹم کی بہتری کا مطالبہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2019ء) مظفرگڑھ شہر کی سب سے گنجان آبادی ٹبہ کریم آباد میں سیوریج سسٹم بند ہو گیا، پانی گھروں میں داخل ہو نے سے مکانات منہدم ہونے لگے۔

اہلیان علاقہ نیحکومت اور ضلعی انتظامیہ سے سیوریج کا نظام بہتر کرنے کا مطالبہ کر دیا ،علاقہ مکینوں ملک وزیر احمد موہانہ، ریاض حسین محمد جاوید، ملازم حسین، میاں حسن اور دیگر نے کہاکہ ٹبہ کریم آباد میں ٹھیکیدار نے 70 لاکھ روپے کی لاگت سے سیوریج کا نالہ بنایا جو مبینہ ناقص میٹریل کے استعمال کے باعث فوراً ٹوٹ گیا اس کے بعد پائپ بچھائے گئے جو اب مکمل بند ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے نکاسی آب مسئلہ بن گیا ہے گندا پانی گلیوں میں کئی فٹ کھڑا ہے جو اب گھروں میں داخل ہونے لگا ہے جس سے مکانات منہدم ہونے لگے ہیں ،میونسپل کارپوریشن مظفرگڑھ کا عملہ صفائی اور مشینری بھی نظر نہیں آ رہی ، شہریوں نے مطالبہ کیا کہ ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ فوری طورپر ٹبہ کریم آباد کے ناقص سیوریج نظام کا نوٹس لیکر بحالی اور مرمت کے احکامات جاری کریں ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago