مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 دسمبر2019ء) مظفرگڑھ شہر کی سب سے گنجان آبادی ٹبہ کریم آباد میں سیوریج سسٹم بند ہو گیا، پانی گھروں میں داخل ہو نے سے مکانات منہدم ہونے لگے۔
اہلیان علاقہ نیحکومت اور ضلعی انتظامیہ سے سیوریج کا نظام بہتر کرنے کا مطالبہ کر دیا ،علاقہ مکینوں ملک وزیر احمد موہانہ، ریاض حسین محمد جاوید، ملازم حسین، میاں حسن اور دیگر نے کہاکہ ٹبہ کریم آباد میں ٹھیکیدار نے 70 لاکھ روپے کی لاگت سے سیوریج کا نالہ بنایا جو مبینہ ناقص میٹریل کے استعمال کے باعث فوراً ٹوٹ گیا اس کے بعد پائپ بچھائے گئے جو اب مکمل بند ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے نکاسی آب مسئلہ بن گیا ہے گندا پانی گلیوں میں کئی فٹ کھڑا ہے جو اب گھروں میں داخل ہونے لگا ہے جس سے مکانات منہدم ہونے لگے ہیں ،میونسپل کارپوریشن مظفرگڑھ کا عملہ صفائی اور مشینری بھی نظر نہیں آ رہی ، شہریوں نے مطالبہ کیا کہ ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ فوری طورپر ٹبہ کریم آباد کے ناقص سیوریج نظام کا نوٹس لیکر بحالی اور مرمت کے احکامات جاری کریں ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…