News

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کے حکم پر غیرقانونی عمارتوں کے خلاف کارروائی کا آغاز

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی 10 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر سرکاری رقبوں پر غیر قانونی عمارتوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری ہے۔

اس حوالے سے میونسپل کارپوریشن کے چیف آفیسر حامد رضا کی قیادت میں بہاری کالونی محمود کوٹ روڈ اور ڈی جی خاں روڈ پر جیوٹ مل کے قریب تعمیر ہونے والی غیر قانونی عمارتوں کو جانچ پڑتال کے بعد سیل کر دیا گیا۔ اسی طرح ضلع بھر میں سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار اور بھاری جرمانے کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ شہر میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago