News

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو روزانہ کی بنیاد پر پٹرول پمپس چیک کرنے کی ہدایت

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 مارچ2023ء) ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کا عوامی شکایات پر پٹرول پمپس پر زائد قیمت کی وصولی کا نوٹس لیکر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو روزانہ کی بنیاد پر پٹرول پمپس چیک کرنے کی ہدایت کی ہے،انہوں نے تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو بھی پٹرول پمپس کا وزٹ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کیلئے پٹرول کی سرکاری ریٹ پر فروخت کو یقینی بنایا جائے،اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کئے جائیں، انہوں نے کہا کہ ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے،انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں کیلئے مشکلات اور پریشانی کا باعث بننے والوں کے ساتھ ہرگز رعایت نہ کی جائے۔
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago