مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 فروری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجنئیر امجد شعیب ترین کا گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول ٹبہ کریم آباد کا دورہ۔ڈپٹی کمشنر نے اسکول میں لگا ھوا واٹر پلانٹ بند ھونے کا نوٹس لیتے ھوئے بلدیہ کے انتظامی افسران کو موقع پر بلا کر واٹر پلانٹ کو فعال کرا دیا۔ڈپٹی کمشنر نے گرین اینڈ کلین پاکستان پروگرام کے تحت اسکول میں پودے بھی لگائے۔انھوں نے کہا کہ اسکول میں پڑھنے والی طالبات کو بہتر معیار تعلیم اور بہتر ماحول فراھم کرنا حکومت کی ذمہ واری ھے۔ انھوں نے اس موقع پر میڈیا سے باتیں کرتے ھوئے کہا کہ ضلع بھر میں گرین اینڈ کلین پاکستان پروگرام کے تحت ھزاروں پودے لگائے گئے ھیں۔ انھوں نے کہا کہ گرین اینڈ کلین پروگرام کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کو بھی انتظامیہ کا ساتھ دینا چاہیئے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…