News

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کا شہر میں کمرشل پلازوں اور نجی عمارتوں کے نقشے چیک کرنے کا حکم

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی کا شہر بھر کی کمرشل اور نجی عمارتوں کے نقشہ جات چیک کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ڈپٹی کمشنر نے عوامی شکایات پر میونسپل کارپوریشن اور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کو شہر میں کمرشل اور نجی عمارتوں کے نقشہ جات چیک کرنے کی ہدایات جاری کردیں ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ جھنگ موڑ چوک سے بھٹہ پور فلائی اوور تک کا سارا علاقہ کمرشل ہے،یہاں زیادہ تر پلازوں اور کمرشل عمارتوں کے نقشہ موجود ہی نہیں ہیں،بھاری فیسیں بچانے کےلئے نقشوں کی منظوری کے بغیر غیرقانونی تعمیرات کی گئی ہیں۔

غیر معیاری تعمیرات کسی بھی وقت کسی حادثہ کا سبب بن سکتی ہیں، افسران چھوٹے دکانداروں کو تو تنگ کرتے ہیں مگر بڑے پلازوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی۔ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے کمرشل پلازوں اور نجی عمارتوں کے نقشے چیک کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago