مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ آغا ظہیر عباس شیرازی کا شہر بھر کی کمرشل اور نجی عمارتوں کے نقشہ جات چیک کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ڈپٹی کمشنر نے عوامی شکایات پر میونسپل کارپوریشن اور بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کو شہر میں کمرشل اور نجی عمارتوں کے نقشہ جات چیک کرنے کی ہدایات جاری کردیں ہیں۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ جھنگ موڑ چوک سے بھٹہ پور فلائی اوور تک کا سارا علاقہ کمرشل ہے،یہاں زیادہ تر پلازوں اور کمرشل عمارتوں کے نقشہ موجود ہی نہیں ہیں،بھاری فیسیں بچانے کےلئے نقشوں کی منظوری کے بغیر غیرقانونی تعمیرات کی گئی ہیں۔
غیر معیاری تعمیرات کسی بھی وقت کسی حادثہ کا سبب بن سکتی ہیں، افسران چھوٹے دکانداروں کو تو تنگ کرتے ہیں مگر بڑے پلازوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی۔ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے کمرشل پلازوں اور نجی عمارتوں کے نقشے چیک کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…