Categories: NewsUrdu News

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کارمضان بازار کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 مئی2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر کا رمضان بازار کا دورہ۔رمضان بازار میں اشیاء خوردنوش معیار کاتفصیلی جائزہ لیا۔شہری کی جانب سے چینی کی کمی پر فوری طور پر چینی کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دیا۔ڈی پی او نے رمضان بازار کی سیکورٹی کی جانچ پڑتال کی سیکورٹی کے انتظامات پر اظہار اطمینان کیا۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او مظفرگڑھ نے رمضان بازار کا دورہ کیا، جہاں ڈپٹی کمشنر نے ماہ رمضان میں شہریوں کو فراہم کی جانے والی اشیاء خوردنوش کے معیار پر تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے مختلف قسم کی ہدایات جاری کیں، جس پر جلد از جلد عملدرآمد کرانے کی یقین دہانی کرائی، جبکہ ایک شہری کیجانب سے رمضان بازار چینی کی کمی کی شکایات کی گئی، جس پر ڈپٹی کمشنر نے فوری طور پر چینی کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago