News

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چوک سرور شہید نعیم بشیر کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 01 جون2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چوک سرور شہید نعیم بشیر کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا،اسسٹنٹ کمشنر نے کھلی کچہری میں عوام کے مسائل سنے اور ان کو حل کرنے کے احکامات جاری کئے۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نعیم بشیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عوام کو سہولت فراہم کرنے کےلئے پنجاب حکومت کی ہدایت پر پورے پنجاب میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کی ہدایت پر چوک سرور شہید میں بھی ہفتے میں 2 دن کھلی کچہری منعقد کی جاتی ہے جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈ سنٹر،تحصیلدار،قانونگو اور پٹواری صاحبان ایک ہی چھت تلے موجود ہوتے ہیں اور لوگوں کے فرد ملکیت،درستی ریکارڈ،انتقالات اور محکمہ مال سے متعلقہ دیگر مسائل ایک ہی چھت تلے حل ہو جاتے ہیں انہیں مختلف دفاتر کے چکر نہیں لگانے پڑتے۔\378
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago