News

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ضلع میں آٹے کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سرگرم

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 ستمبر2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر ضلع بھر میں آٹے کی سپلائی یقینی بنانے کیلئے متحرک ہو گئے۔گذشتہ روز فلور ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کے ساتھ ایک اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے فلور ملز مالکان کو ہدایت کی کہ وہ ضلع بھر میں آٹے کی کمی نہ ہونے دیں۔

انہوں نے اسسٹنٹ کمشنران کو بھی ہدایت کی کہ وہ ناجائز منافع خوری اور مصنوعی آٹے کی قلت کرنے والے دکانداروں اور ہول سیل ڈیلروں کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کریں اور انہیں زیادہ سے زیادہ جرمانے کریں۔

ڈپٹی کمشنر کے حکم سے قبل ضلع کے مختلف علاقوں سے آٹے کی مصنوعی قلت کی شکایات آرہی تھیں۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈدیلپمنٹ انعم حفیظ، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرسہو،ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹری راناگلفام سمیت فلور ملز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے شرکت کی۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago