Categories: NewsUrdu News

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے شہر میں گندگی پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 نومبر2019ء) خان گڑھ شہر سے باہر کچرہ ڈالنے کے پوا ئنٹ کا افتتاح ہونے کے باوجود شہر میں گندگی ڈالنے کا سلسلہ جاری ،شہری پریشانی کا مسلسل شکار ,25 اکتوبر کومقامی رکن صوبائی اسمبلی کے کوارڈی نیٹر نے شہر میں واقع فلتھ ڈپو کو موضع کانونی میں شفٹ کرکے وہاں کچرا ڈالنے کے پوا ئنٹ کا افتتاح بھی کیا.

لیکن میونسپل کمیٹی خان گڑھ کے اہلکاروں نے اسکے باوجود شہر کے وسط میں واقع سبزی منڈی کے سامنے گندگی ڈالنے کا سلسلہ بدستور جاری رکھا ہوا ہے جس سے شہر میں ماحولیاتی آلودگی بڑھ رہی ہے اور شہری بیمار ہو رہے ہیں بلدیہ کے اہلکار جان بوجھ کر ڈیزل میں کرپشن کرنے کیلئے شہر میں گندگی ڈال رہے ہیں شہریوں نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے یہ سلسلہ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago