مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب خان ترین کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر آفس مظفرگڑھ سے کچہری چوک تک یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ جام آفتاب، اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ رانا محمد شعیب، ڈی ایس پی سٹی عظمت اللہ نیازی، سی ای او صحت ڈاکٹر محمد سلیم، سول ڈیفنس آفیسر، سرپرست انجمن تاجران ملک جاوید اختر، صدر امیر حسن، سماجی کارکن ام کلثوم سیال، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت شوکت علی عابد سمیت سول سوسائٹی، ٹیچر یونین کے عہدیدار، ایپکا کے نمائندگان، 1122اور پولیس کے اہلکار، محکمہ صحت، محکمہ تعلیم، لائیو سٹاک کے ملازمین، سول ڈیفنس کے رضا کار، طلباء، اساتذہ اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔.شرکا نے بینراور کارڈ اٹھارکھے تھے اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگارہے تھے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…