مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 فروری2023ء) مظفرگڑھ ضلع بھر میں موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی اور ڈی پی او رضا صفدر کاظمی نے فیاض پارک مظفرگڑھ میں پودے لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ڈپٹی کمشنر ظہیر عباس شیرازی نے فیاض پارک میں اشوک کا پودا لگایا اور ڈی پی او رضا صفدر کاظمی نے پام کا پودا لگایا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ درخت لگانا سنت نبوی ہے،انہوں نے سجرکاری مہم کی اہمیت بتاتے ہوئے کہا کہ درخت ہمارے فضائی ماحول کو صاف رکھتے ہیں،اور علاقے کی خوبصورتی میں اضافہ بھی کرتے ہیں،درخت زمین کا زیور ہیں،انہوں نے ضلع کی عوام سے سجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پودے لگانے کے ساتھ ساتھ ان کی نگہداشت بھی کریں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…