مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 فروری2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب ترین نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر ہسپتال میں داخل سانحہ مظفرگڑھ کے زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زخمیوں کو تمام سہولیات مفت فراہم کی جائیںزخمیوں کو علاج معالجے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی بلدیہ کے بلڈنگ انسپکٹر ابی طالب کو فرائض سے غفلت پر معطل کر دیا ہے۔ملحقہ عمارت کی جانچ کے لئے ایکسین بلڈنگ کو ہدایت کر دی ہے رپورٹ پر منہدم کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔متاثرین کی مالی امداد کے لیے اعلیٰ حکام کو سفارش کی گئی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…