News

ڈپٹی کمشنرکوٹ ادوکے حکم پر سرکاری اراضی کے ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 دسمبر2022ء) ڈپٹی کمشنرکوٹ ادو کے حکم پر سرکاری اراضی کے ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن میں کروڑوں روپے مالیت کی اراضی واگزارکرالی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو محمد حسین رانا کی ہدایت پر کوٹ ادو کی تحصیل چوک سرور شہید میں اسسٹنٹ کمشنر عامر محمود نے ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر عامر محمود نے ناجائز قابضین سے چوک سرور شہید میں کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کروالی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چوک سرور شہید تحصیل میں سرکاری اراضی پر ناجائز قابضین کا قبضہ عرصئہ دراز سے جاری تھا،سنانواں موڑ پر 2 کنال 5 مرلے کمرشل سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا دوکانیں تعمیر کر رہا تھا۔اسسٹنٹ کمشنر نے میونسپل کمیٹی چوک سرور شہید کے عملہ کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر زیر تعمیر دوکانوں کو گرا دیا ہے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ ناجائز قابضین کو کسی صورت سرکاری اراضی پر قبضہ نہیں کرنے دیا جائے گا۔
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago