مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 اکتوبر2022ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے لائیوسٹاک کمپلیکس کا دورہ کیا۔
ڈاکٹر محمد طارق ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک نے ڈپٹی کمشنر کو لائیوسٹاک ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔ ڈپٹی کمشنر نے سول ویٹرنری ہسپتال اور تشخیصی لیبارٹری برائے حیوانات سمیت مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا ، حاضری اور ریکارڈ چیک کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے محکمہ لائیوسٹاک کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے تسلی بخش قرار دیا اور عملے کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…