مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2022ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق مظفر گڑھ کاآر ایچ سی ہسپتال بصیرہ اور گورنمنٹ ہائی اسکول بصیرہ کا دورہ ۔
ہسپتال کے دورے کے دوران سینئر میڈیکل آفیسرز، میڈیکل آفیسر سمیت عملے کے 9 افراد غیر حاضر پائے گئے جس پر انہوں نے سی او ہیلتھ کو غیر حاضر ڈاکٹرز اور عملہ کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ڈیوٹی نہ کرنے والےڈاکٹروں اور عملے کی ضلع میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔
انہوں نے آر ایچ سی ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کی اور ان سے علاج معالجہ کی سہولیات بارے بھی دریافت کیا۔ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے بعد گورنمنٹ ہائی اسکول بصیرہ کا دورہ بھی کیا۔انہوں نے دورہ کے دوران ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کی حاضری چیک کی، صفائی کی صورتحال پر عملہ کی سرزنش کرتے ہوئے صفائی اور معیار تعلیم بہتر بنانے کی ہدایت کی۔\378
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…