مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 13 اگست2020ء) ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین نے ایکسین پنجند ہیڈ ورکس کی سفارشات پر 14اگست2020سے ہیڈ پنجند کو چھوٹی بڑی ٹریفک کیلئے کھولنے کے احکامات جاری کردیے ہیں، مذکورہ ہیڈ کو ایکسین پنجند ہیڈ ورکس کی سفارش پر 11اگست2018 کو مرمت کے کام کی وجہ سے بڑی ٹریفک کیلئے بندکردیا گیا تھا، ایکسین پنجند ہیڈ ورکس کی مطابق مرمت کا کام مکمل ہونے پر اب ہیڈ پنجند چھوٹی بڑی ٹریفک کیلئے موزوں ہے، جس پر ڈپٹی کمشنر نے احکامات جاری کئے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…