مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 اگست2020ء) محرم الحرام میں ضلع میں پائیدار قیام امن کیلئے ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب خان ترین نے ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس کی سفارش پر ضلع کے 22علماء و ذاکریں کے خطاب اور تقاریر کرنے جبکہ صوبہ بھر کے 27علماء و ذاکرین کی ضلع مظفرگڑھ کی ریونیو حدود میں داخلے پر یکم محرم سے 60دن کے لئے پابندی عائد کردی ہے جس کا باقاعدہ طور پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب خان ترین نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…