News

ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال مظفرگڑھ کا مختیار مائی وویمن آرگنائزیشن تحصیل جتوئی کادورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اگست2022ء) ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال مظفرگڑھ محمد اکرم تکلیر کا مختیار مائی وویمن آرگنائزیشن تحصیل جتوئی کادورہ۔ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمداکرم تکلیرنے اس موقع پر آرگنائزیشن کی چیئر پرسن مختیار مائی سے بھی ملاقات کی اور این جی او کے متعلق دیگر معاملات اور چیریٹی کمیشن کے حوالے سے ان کی راہنمائی کی۔

انہوں نے جشن آزادی کے سلسلے میں جاری تقریبات میں بھی شرکت کی اور یوم آزادی کا کیک بھی کاٹا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود میں پرائیویٹ سیکٹر بالخصوص سول سوسائٹی اور غیر سرکاری تنظیمیں اپنا بھر پور کردار ادا کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم، صحت، کھیل سمیت زندگی کا کوئی بھی شعبہ ہو پرائیویٹ سیکٹر نمایاں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago