Categories: NewsUrdu News

ڈولفن فورس اور پولیس فورس کا موثر گشت یقینی بنایا جائیگا،ڈی پی او مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس نے مظفرگڑھ کے تاجر راہنماؤں سے اپنے دفتر میں ملاقات کی اور مظفرگڑھ شہر کی مارکیٹس اور ان کے تحفظات اور پولیس کے کرادر پر تفصیلی گفتگو کی، ملاقات میں انجمن تاجران کے راہنماؤں نے ڈی پی او۔

مظفرگڑھ سید ندیم عباس کو مظفرگڑھ میں خوش آمدید کہا اور ان کی تعیناتی کو مظفرگڑھ کیلئے خوش آئند قرار دیا، ڈی پی او کا کہنا تھا کہ پولیس کا ہر جوان شہریوں کے جان مال عزت و آبرو کا تحفظ ہر حال میں یقینی بنائیگا، شہر میں گشت کا نظام ، سسی ٹی وی مانیٹرنگ، ڈولفن فورس اور پولیس فورس کا موثر گشت یقینی بنایا جائیگا اور ٹریفک متعلق مسائل بھی حل کیئے جائیں گے۔

ڈی پی او کا مزید کہنا تھا جرسئم۔پیشہ عناصر کے خلاف وہ ہر حد تک جائیں گے اور شریف شہریوں کو پولیس سے تحفظ کا مکمل احساس عملی طور پر دیا جائیگا۔ڈی پی او نے آخر میں انجمن تاجران کے راہنماؤں کا اپنے تعاون کی یقین دہانی کے بعد خصوصی شکریہ ادا کیا اور ساتھ رہ کر معاشرے کو پر امن اور خوشحال بنانے کا اعادہ کیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago