News

ڈسڑکٹ پولیس آفیسرکیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کے حکم پر ڈسڑکٹ ٹریفک آفیسر سمیع اللہ عصمت کی عوام کو ٹریفک قوانین بارے آگاہ کیا گیا

مظفرھ گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 مئی2022ء) ڈسڑکٹ پولیس آفیسرکیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کے حکم پر ڈسڑکٹ ٹریفک آفیسر سمیع اللہ عصمت کی زیر نگرانی انچارج ایجوکیشن یونٹ نے ضلع کے مختلف چوکوں میں عوام کو ٹریفک کے متعلق بریف کیا اور والدین کو سختی سے ہدایت دی کہ اپنے چھوٹے بچوں کو ہرگز موٹر سائیکل یا کار ڈرائیو کیلئے نہ دی جائے ۔

موٹر سائیکل سوار کوہیلمٹ استعمال کرنے اور اس کے فوائد سے آگاہ کیا ، اس کے علاوہ انہوں نے موٹرسائیکل کے شیشے خاص کردائیں شیشے کی افادیت کے بارےخصوصی طور پر بتایا۔ علاوہ ازیں ڈسڑکٹ ٹریفک آفیسر نے تمام چلاننگ آفیسر سے میٹنگ کی اور ای چالان کے بارے بتایا اور تمام نفری کو ڈی پی او کے ویژن کے مطابق ڈیوٹی سرانجام دینے پر زور دیا۔\378
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

1 week ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago