مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 جولائی2020ء) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال مظفرگڑھ میں ہیپاٹائٹس ڈے کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیا۔
سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ ڈاکٹر فیاض کریم لغاری اور ایم ایس ڈی ایچ کیو ھسپتال مظفرگڑھ ڈاکٹر مہر اقبال کی شرکت، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فیاض کریم لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے کہا کہ سیمینار کا مقصد عوام میں ھیپا ٹائیٹس کے بارے شعور پیدا کرنا اور آگآھی فراھم کرنا ھے۔ انھوں نے کہا کہ ہیپاٹائٹس کیلئے تشخیص کرانا لازم ہے۔ سیمینار میں ڈاکٹروں،پیرا میڈیکل سٹاف،نرسوں اور شہریوں نے بھاری تعداد میں شرکت کی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…