Categories: NewsUrdu News

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ حسن کارکردگی کے لحاظ سی35ویں نمبر پر پہنچ گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 اگست2019ء) حسن کارکردگی کے لحاظ سے پنجاب بھر میں پانچویں نمبر پر ر ہنے والا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ محکمہ صحت مظفرگڑھ کے حکام کی عدم توجہ اور غفلت کی وجہ سے اب پنجاب میں 35 نمبر پر پہنچ گیا ہے واضح رہے کہ پنجاب کے اضلاع کی کل تعداد 36 ہے محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر کے ضلعی صدر مقامات پر قائم سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کی ہی س کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کا پہلا نمبر, سیالکوٹ نے دوسری جبکہ جہلم نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے ،ضلعی صدر ہسپتال مظفرگڑھ 35 ویں پوزیشن پر رہا شہریوں نے سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ اور ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال مظفرگڑھ کی ناقص کارکردگی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کارروائی اور انہیں عہدوں سے فارغ کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago