مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2018ء) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس مظفرگڑھ گاڑیوں کا قبرستان بن گیا محکمہ ہیلتھ کے ملازمین کی مبینہ ملی بھگت سے گاڑی کو معمولی سی خرابی کے باعث محکمہ ہیلتھ کے دفتر کی بیک سائیڈ پر کھڑا کردیا جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ اس کے سپیئر پارٹس نکال کر فروخت کیے جاتے ہیں۔سماجی کارکن رانا واجد علی نے ڈی سی مظفرگڑھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…