Categories: NewsUrdu News

ڈسٹرکٹ کمپلیکس مظفرگڑھ میں حادثہ،کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق،دوالیکٹریشن گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 26 ستمبر2019ء) ڈسٹرکٹ کمپلیکس مظفرگڑھ میں حادثہ،کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق۔ ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے گراسی پلاٹ میں واقع پانی کی موٹر کو چھونے سے ایک شخص کو کرنٹ لگ گیاجسے فی الفور 1122 کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا اور جاں بحق ہوگیا ۔

تنویر نامی یہ شخص ضلع کچہری مظفرگڑھ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں کسی مقدمے کی پیروی کے سلسلے میں آیا تھا۔

ترجمان ضلعی حکومت نے کہا کہ کل پانی کی موٹر میں کرنٹ آنے کی شکایت ملی تھی فوری طور پر محکمہ بلڈنگز کے الیکٹریشن کو اطلاع کئی گئی۔ صبح اور شام کی شفٹ کی دونوں الیکٹریشن نے موٹر کا معائنہ کیا مگر فالٹ کو دور نہ کیا۔ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ نے واقعہ کا فی الفور نوٹس لیا اور انکے کے حکم پر فرائض میں غفلت برتنے پر دونوں الیکٹریشن کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کر لیا گیا ہے۔

Abdullah

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago