مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 جون2022ء) آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کے حکم پر ڈسٹرکٹ پولیس لائن مظفرگڑھ میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔جنرل پریڈ میں ضلعی پولیس، ایلیٹ فورس،ٹریفک پولیس اور لیڈیز پولیس کے دستوں نے شرکت کی۔
پولیس کے چاک و چوبند دستوں نے مارچ پاسٹ کیا اور ایس پی انویسٹی گیشن ضیاء اللہ کو سلامی دی۔ایس پی ضیاء اللہ نے ملازمان کا ٹرن آؤٹ چیک کیا اور بہترین ٹرن آؤٹ پر سرٹیفیکٹ دیئے،اس موقع پر ایس پی انویسٹیگیشن ضیاءاللہ خان کا کہنا تھا کہ پولیس ملازمین کی فٹنس اور ڈسپلن میں جنرل پریڈ کا اہم کردار ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…