Categories: NewsUrdu News

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کی جانب سے ڈکیتی کے دوران ڈاکوئوں کی فائرنگ زخمی ہونیوالے تاجر سے اظہار ہمدردی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 جنوری2019ء) ڈکیتی کے دوران ڈاکوئوں کی فائرنگ اور تشدد سے زخمی ہونیوالے تاجر سے اظہار ہمدردی کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ عمران کشور سبزی منڈی میں تاجر کی دکان پر پہنچ گئے اور تاجر سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے واردات کے بارے میں معلومات لی اور اس موقع پر انہوں نے ڈکیتی سے متاثرہ تاجر کو یقین دلایا کہ ان کی واردات کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے سنئیر افسران پر مشتمل اعلی سطحی پولیس ٹیم تشکیل دیدی ہے جن کو جلد از جلد ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا گیا ہے اور پولیس ٹیم نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مشکوک افراد اور ریکارڈ یافتہ افراد سے پوچھ گچھ سمیت مشکوک افراد سے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago