Categories: NewsUrdu News

ڈسٹرکٹ پریس کلب مظفرگڑھ کی ایگزیکٹیو کونسل نے متفقہ طور پر عہدیداران کی منظوری دے دی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ مظفرگڑھ کی ایگزیکٹیو کونسل نے متفقہ طور پر عہدیداران ڈسٹرکٹ پریس کلب مظفرگڑھ 2020 کی منظوری دے دی ہے، جس پر چیف الیکشن کمشنر سید طاہر علی شاہ نے متفقہ طور پر بلا مقابلہ منتخب ہونے والے عہدیداران کا اعلان کیا جس کے مطابق نعیم احمد خان صدر، فاروق شیخ جنرل سیکرٹری، چیئرمین رائو یقین الدین، سرپرست اعلیٰ سید طاہر علی شاہ، چیئرمین مجلس عاملہ آصف مجاہد، سنئیر نائب صدر رانا نذر محمد، نائب صدر عنصر آفتاب، نائب صدر منصور پاشا، نائب حاجی اصغر پتافی، نائب صدر شہزاد پرنس ایڈیشنل سیکرٹری عزیز پتافی، جوائنٹ سیکرٹری رضوان قریشی، فنانس سیکرٹری رانا واجد علی، سیکرٹری اطلاعات نصراللہ لغاری، وائس چیئرمین محمد علی، وائس چیئرمین قاضی عاصم علی، ممبران مجلس عاملہ رائو رضوان، شفیق لغاری، نذر جتوئی اور رائو کامران شامل ہیں۔نو منتخب صدر نعیم احمد خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کے حقوق کے لیے ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا ہے اور ڈسٹرکٹ پریس کلب کے پلیٹ فارم سے ضلع بھر کے صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے کوشاں رہونگا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago