Categories: NewsUrdu News

ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ کے سالانہ الیکشن کی مہم جاری

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2019ء) ڈسٹرکٹ بار مظفر گڑھ کے سالانہ الیکشن کی مہم عروج پر جاری ہے۔ بار میں قائداعظم لائرز فورم،ینگ لائرز فورم،پاسبان لائرز فورم،سپریم لائرز فورم، پیپلز لائرز فورم، نیشنل لائرز فورم، پاکستان لائرز فورم، یونائیٹڈ لائرز فورم نے ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کی صدارت کے امیدوار ملک ارشد حسین بھٹی ایڈووکیٹ، مہر عمر بن عبدالغفور برائے نائب صدر اور امیدوار برائے جنرل سیکرٹری بار زبیر احمد سہرانی ایڈووکیٹ کی حمایت کا اعلان کر دیا۔اس سلسلے میں بار روم میں منعقدہ تقریب میں ان گروپس کے عہدے داران کے علاوہ سینئر وکلاء اور ممبران بار جام محمد یونس، سردار محمد اقبال پتافی،میاں مصطفے مکول ایڈووکیٹ، ملک محمد اقبال ابڑیند ایڈووکیٹ،خان زبیدالسلام شیروانی ایڈووکیٹ،خان واجد نواز خان ایڈووکیٹ،رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ،جام محمد فاروق ماھڑہ ایڈووکیٹ،سید ملازم حسین شاہ ایڈووکیٹ، محترمہ خضرا بتول ایڈووکیٹ،سید شاھد مزمل شیرازی ایڈووکیٹ،میاں ظہور صمد بھٹی، مہر عبدالغفور،ملک کبیر احمد عاربی،سہیل اختر، میاں مشاہد اصغر،ملک مظہر حسین پہوڑ، ملازم حسین شاہ،ملک صفدر پہوڑ،عمران رضا،ساجد حسین بخاری،ملک شوکت حسین،رائے اعزاز احمد،ملک اسماعیل سہرانی سمیت دیگر سینئر وکلا نے شرکت کی،جبکہ سینئیر وکلاء سردار ظفر اللہ لغاری اور سردار رشید احمد خان نے اپنے ساتھیوں سمیت میاں ارشد بھٹی اور زبیر سہرانی کی حمایت کا اعلان کیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago