مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2019ء) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے سینئر ممبر رائے اللہ نواز ڈاہا ایڈووکیٹ حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ عالیوالہ بصیرہ میں ادا کی گئی جس میں وکلاء سمیت ہر مکتب فکر کے نمائندہ افراد نے شرکت کی جبکہ مرحوم کے سوگ میں وکلاء نے پیر کے روز عدالتی کام بند رکھا جس کے باعث مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…