مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 07 ستمبر2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے ہفتہ کے روز فیروز والا بار کے ممبر رانا احمد مختار ایڈووکیٹ کے ساتھ پولیس گردی اور صلاح الدین سمیت بے گناہ شہریوں کی پولیس حراست میں قتل کے واقعات کے خلاف مکمل ہڑتال کی اور عدالتی بائیکاٹ کیا۔
صدر بار مظفرگڑھ، مہر اعجاز احمد، جنرل سیکرٹری ظفر اقبال انصاری ممبران جام محمد یونس، رانا امجد علی امجد، ملک صفدر پہوڑ، رانا واجد علی، سید شاہد مزمل شیرازی سمیت وکلاء نے پولیس گردی کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کرانے اور ذمہ داران کے خلاف سخت ترین کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جبکہ وکلاء کی ہڑتال کے باعث مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…