Categories: NewsUrdu News

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے انتخابات 12 جنوری کو ہوں گے، شیڈول کا اعلان کردیا گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 دسمبر2018ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے انتخابات برائے 2019-20 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ۔شیڈول کے مطابق کاغزات نامزدگی 28 دسمبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں 29 دسمبر تک اعتراضات داخل کرائے جا سکتے ہیں کاغزات نامزدگی کی جانچ پڑتال 31 دسمبر کو ہو گی جبکہ یکم جنوری تک کاغزات نامزدگی واپس لئے جا سکیں گے امیدواران کی فائنل لسٹ 2 جنوری کو آویزاں کی جائے گی اور 12 جنوری کو انتخابات منعقد ہوں گے محمد الیاس راعی ایڈووکیٹ کو چئیرمین الیکشن بورڈ مقرر کیا گیا ہے کاغزات نامزدگی ان کے پاس جمع ہوں گے امیدواران کیلئے فیسوں کے شیڈول کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے صدر کے عہدے کیلئے 75000 روپے نائب صدر کیلئے 35000 جنرل سیکریٹری کیلئے 50000 فنانس سیکریٹری کیلئے 20000 لائیبریری سیکریٹری کیلئے بھی 20000 اور ممبر مجلس عاملہ کی 10 نشستوں کیلئے 5000 روپے فی امیدوار فیس مقرر کی گئی ہے امیدواران کو ہدائت کی گئی ہے کہ کاغزات نامزدگی کے ساتھ فیس جمع کرانے کی رسید کلیئرنس سیرٹیفیکیٹ پنجاب بار کونسل سے جاری کردہ لائیسنس کی فوٹو کاپی اور شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی بھی جمع کرانی ہے نامکمل کاغزات مسترد کر دئیے جائیں گے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

1 week ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago