مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 مئی2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے لودھراں کے وکیل یاسین سھو کے بہیمانہ قتل کے خلاف پورے دن ہڑتال کی ،وکلاء نے مقدمات کی پیروی نہیں کی عدالتوں میں مقدمات کی سماعت نہیں ہوئی جس کی وجہ سے دوردراز سے آنے والے سا ئلین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ار کے صدر مہر محمد اعجاز ایڈووکیٹ اور جنرل سیکریٹری ظفراقبال انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آئے دن مختلف اضلاع سے وکلا ء کے قتل ہونے کی اطلاعات رہی ہیں جو کہ نہائت تشویشناک ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…