Categories: NewsUrdu News

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کی الیکشن مہم تیز

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 دسمبر2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کی الیکشن مہم تیز ہو گئی ۔

الائیڈ لائرز فورم،سپریم لائرز فورم اور رائزنگ لائرز فورم کی طرف سے بار روم میں منعقدہ ایک تقریب میں گرینڈ الا ئنس کے نامزد امیدوار برائے صدارت ملک جنید فاروق وجدانی، نائب صدر محمد حارث خان اور جنرل سیکرٹری نوابزادہ محمد شہباز خان کی حمایت کا اعلان کیا گیا،اس موقع پر صدر بار مہر اعجاز احمد ایڈووکیٹ ،خرم شہزاد دستی ایڈووکیٹ، راؤ یاسر علی خان ایڈووکیٹ،رفاقت علی بھٹہ صدر رائزنگ فورم،شکیل احمد قاضی صدر سپریم فورم،چودھری محمد امجد صدر الائیڈ فورم، افتخار احمد قریشی، میاں حسن مغیث قریشی،سردار عدنان منظور خان, ملک جاوید اقبال، واجد علی خان، رانا افتخار علی ایڈووکیٹ، رانا وقار احمد ایڈووکیٹ، الطاف بھٹہ ایڈووکیٹ، رانا وقار علی،ملک نقی کمبوہ، رانا شاکر، رائے شبیر احمد ڈاہا،سمیت وکلاء کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago