Categories: NewsUrdu News

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی کا ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا معائنہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مارچ2020ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی نے ڈپٹی کمشنر انجینئر امجد شعیب خان ترین، ڈی پی او سید ندیم عباس اور ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر مہر اقبال کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا معائنہ کیا۔اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل عامر عمر قریشی، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل راؤ ندیم اقبال بھی موجود تھے۔ڈسٹرکٹ جیل میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے لائحہ عمل مرتب کیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صہیب احمد رومی نے بتایا کہ جیل میں آنے والے نئے قیدیو ں کو ایک علیحدہ بیرک مختص کی گئی ہے جس کو قرنطینہ کا درجہ دیا گیا ہے جس میں نئے آنے والے قیدیوں کو 14دن کیلئے رکھا جائے گاجن کے لئے علیحدہ علیحدہ تھرمامیٹر ہونگے۔ ابتدائی علامات ظاہر ہونے پر متاثر قیدی کو دوسرے قیدیوں سے علیحدہ کردیا جائے گا اور اس کو ایک کمرے می آئسولیٹ کردیا جائے گااوراس کی اطلاع فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس کو دی جائے گی جو اس کے علاج کیلئے اقدامات کریں گے۔
AddThis Website Tools
Sajid Bukhari

Share
Published by
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago