Categories: NewsUrdu News

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس کے سٹاف کی اگلے عہدوں میں ترقی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 اکتوبر2020ء): ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس مظفرگڑھ کے آفیسر اور دیگر سٹاف کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی ہے۔ اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر کاظم حسین کو ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر تھرڈ تعینات کردیاگیا ہے جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔

جبکہ سینئر آڈیٹر احمد علی، سینئر آڈیٹر طاہر حسین اور سینئر آڈیٹر تنویر خان مگسی کو اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر کے عہدوں پر ترقی دی گئی ہے۔

ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر تھرڈ کاظم حسین کی مظفرگڑھ میں تعیناتی اور سینئر آڈیٹران کو اسسٹنٹ اکاؤنٹس افسران کی عہدوں پر ترقی پر سینئر آڈیٹر محمد بخش خان، جاوید سرور، حنیف خان، طاہر چانڈیہ، نوید الحسن، تسکین احمد، اعجاز بلوچ، کاشف مگسی، نجیب احمد سمیت دیگر سٹاف نے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔\378

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago