Categories: NewsUrdu News

ڈالر اور ڈائمنڈ کے نام پر کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جنوری2019ء) ڈالر اور ڈائمنڈ کے نام پر سینکڑوں شہریوں کے ساتھ کروڑوں روپے کا فراڈ کرنیوالے گینگ کا پورے ملک میں نیٹ ورک کا انکشاف، مظفرگڑھ سے فراڈ کرکے بھاگنے والے فراڈیوں نے لاہور اور فیصل آباد میں کام سنبھال لیا، پولیس نے گرفتار مرکزی کردار رمضان کو عدالت پیش کرکے جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا، دو متاثرین کے مزید الگ الگ مقدمات درج، تھانہ سول لائن اور تھانہ سٹی میں موجود دیگر درجنوں درخواستوں پر کاروائی کے لیے متاثرین کے پولیس سے رابطے، فراڈ گینگ کے سرپرست پولیس آفیسر، بدنام زمانہ ٹائوٹ اور فراڈ سکینڈل سے ایک کروڑ روپے سے زائد کی رقم حاصل کرنیوالے عدالتی اہلکار قانونی کاروائی سے بچنے کے لیے ہاتھ پائوں مارنے لگے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

3 days ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

3 days ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago