Categories: NewsUrdu News

چیک پوسٹ کے تمام اہلکاران کا اخلاقی اقدار بلندہو،ایس ایس پی پیٹرولنگ مظفرگڑھ

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 جنوری2019ء) ایس ایس پی پیٹرولنگ سجاد حسین گجر کی ہدایت پر خانپور بگاشیر پیٹرولنگ پولیس چیک پوسٹ کے انچارج ایس آئی اشفاق احمد نے افسران اور سٹاف کیساتھ خصوصی میٹنگ کی، جس میں انہوں نے ایس ایس پی پیٹرولنگ سجاد حسین گجر کی ہدایات کو سٹاف و افسران کی موجودگی میں پیش کیا جسکے مطابق انہوں نے بتایا کہ ایس ایس پی پیٹرولنگ کیجانب سے رہزنی، ڈکیٹی، پیٹرولنگ پولیس کا 15 منٹ میں رسپانس یقنی بنانا، فرسٹ ایڈباکس، چیک پوسٹ کے تمام اہلکاران کا اخلاقی اقدار بلندہو، لوکل پولیس کے ساتھ ہمہ قسمی تعاون کو یقینی بنایا جائے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

7 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

7 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

7 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago