Categories: NewsUrdu News

چینی سفارتخانے کی خاموشی نے ڈولی کا معاملہ پراسرار بنا دیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔7نومبر2015ء) سرکٹ ہاوس مظفر گڑھ میں میڈ ان چائنہ ڈولی کا معاملہ مشکوک ہونے گا۔ ڈولی کی تمام سرگرمیوں پر پابندی لگائی گئی ہے جبکہ اس سے کسی کو ملنے کی بھی اجازت نہیں۔ آخر چینی سفارتخانہ کیوں خاموش ہے اور سکیورٹی رسک قرار دینے کے باوجود سفارتی سطح پر یہ معاملہ کیوں دبا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈولی کا معاملہ مشکوک ہونے لگا۔مظفر گڑھ کے سرکٹ ہاو¿س میں محصور ڈولی کی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھی جارہی ہے جبکہ اسے انٹرنیٹ کی سہولت بھی میسر نہیں۔ساتھ ہی ڈولی کو کسی سے ملنے کی بھی اجازت نہیں۔ آخر اسلام آباد میں چینی سفارتخانہ ڈولی کو اپنی تحویل میں کیوں نہیں لے رہا۔ یہی وہ سوال ہے جو سب کے ذہنوں میں گردش کر رہا ہے۔ ڈولی آزاد ویزے پر پاکستان آئی جبکہ سفارتی سطح پر بھی معاملہ حل کرنے کی کوشش نظر نہیں آرہی۔ڈولی کو پولیس حکام انتہائی سکیورٹی رسک بھی قرار دے چکے ہیں مگر پھر بھی معاملہ جوں کا توں ہے۔ یہ بات تو یقینی ہے کہ ڈولی پاکستان سے جانے سے انکاری ہے مگر کیا ڈولی سرکٹ ہاو¿س میں ہی محصور رہے گی یا حکومت معاملے کو احسن طریقے سے حل کرنے کے لئے کوئی کردار ادا کرے گی۔ اب شاید ڈولی کو بھی اسی کا انتظار ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago