مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 نومبر2021ء) چھٹی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے پہلے مرحلے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے۔جیپ ریلی میں شرکت کے لئے ڈرائیور اپنی اپنی گاڑیوں کے ساتھ ریلی کے مقام آغاز چھانگا مانگا ٹیلے پر پہنچ چکے ہیں اور رجسٹر ہونے والی گاڑی کا تکنیکی معائنہ کیا جارہاہے۔
جیپ ریلی میں حصہ لینے والی گاڑیاں ٹریک پر مشق کر رہی ہیں۔جیپ ریلی کے ٹریک کا کل فاضلہ 195 کلومیٹر ہے،رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد کل جمعہ کو تمام گاڑیوں کے کوالیفائنگ مقابلے ہونگےاور27نومبر کو سٹوک کیٹیگری اور خواتین کی گاڑیوں کے مقابلے ہونگے جبکہ آخری روز 28 نومبر کو پریپیڈ گاڑیوں کے مقابلے ہونگے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…