News

چھٹی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے پہلے مرحلے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن شروع

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 نومبر2021ء) چھٹی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے پہلے مرحلے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن شروع ہوگئی ہے۔جیپ ریلی میں شرکت کے لئے ڈرائیور اپنی اپنی گاڑیوں کے ساتھ ریلی کے مقام آغاز چھانگا مانگا ٹیلے پر   پہنچ چکے ہیں اور رجسٹر ہونے والی گاڑی کا تکنیکی معائنہ کیا جارہاہے۔

جیپ ریلی میں حصہ لینے والی گاڑیاں ٹریک پر مشق کر رہی ہیں۔جیپ ریلی کے ٹریک کا کل فاضلہ 195 کلومیٹر ہے،رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد کل جمعہ  کو تمام گاڑیوں کے کوالیفائنگ مقابلے ہونگےاور27نومبر کو سٹوک کیٹیگری اور خواتین کی گاڑیوں کے مقابلے ہونگے جبکہ  آخری روز 28 نومبر کو پریپیڈ گاڑیوں کے مقابلے ہونگے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago