مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 مئی2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی قصبے چوک سرور شہید کے علاقے اڈا محمد والا میں رقبے کے تنازعے پر 2 گروپوں میں تصادم ،تین افراد زخمی ۔ریسکیو زرائع کے مطابق تصادم میں 2 خواتین سمیت 3 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں کو چوک سرور شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، چوک سرور شہید پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…