مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 اکتوبر2022ء) تھانہ چوک سرور شہید کی حدود میں عنایت کینال سے نا معلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے۔
ریسکیو 1122 نے پولیس اسٹیشن چوک سرور شہید سے تھانہ چوک سرور شہید کی حدود میں عنایت کینال میں ہیڈ 88 نزد اڈہ ریاض آباد میں ایک نامعلوم مرد کی نعش پھنسی ہونے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کنٹرول روم مظفرگڑھ نے نزدیکی پوائنٹ چوک سرور شہید سے ایمبولینس کو روانہ کروا دیا۔ریسکیو سٹاف نے نہر سے لاش نکال کر پولیس کے ہمراہ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چوک سرور شہید منتقل کر دی ۔پولیس تھانہ چوک سرور شہید نے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی ہے اور عوام سے لاش کی شناخت میں مدد دینے کی اپیل کی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…