مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 اگست2019ء) پاکستان کے دیگر شہروں کی طرح چوک سرور شہید میں بھی کشمیریوں کے حق میں ریلی نکالی گئی ،ریلی کی قیادت ایس ایچ او تھانہ سرور شہید چوہدری جاوید نے کی.
کشمیریوں سے اظہر یکجہتی کرتے ہوئے شرکا نے کشمیر کی آزادی کیلئے تن،من اور دھن قربان کرنے کے عزم کا اظہار کیا کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائے اور وزیر اعظم عمران خان کی ھدائت کے مطابق دن 12 بجے چوک سرور شہید میں تمام ٹریفک روک دی گئی ریلی سرکاری ملازمین اساتزہ طابعلموں اور تاجروں کے ساتھ ساتھ زندگی کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھاری تعداد میں شرکت کی ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…